ADD ANYTHING HERE OR JUST REMOVE IT…
Hakeem Babar
  • صفحہ اوّل
  • پروڈکٹس
  • فیچرڈ
  • نسخہ جات
  • ہیلتھ ٹپس
  • دیسی ٹوٹکے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
Hakeem Babar
Menu
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • بزنس
  • صحت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • خصوصی فیچرز
Click to enlarge
Home بون اینڈ جوائنٹ ہیلتھ اکسیر جوڑدرد
فاسٹ فیٹ کورس
فاسٹ فیٹ کورس 1,600 ₨
Back to products
کستوری خاص کورس
کستوری خاص کورس 15,500 ₨

اکسیر جوڑدرد

3,200 ₨

جوڑوں اور پٹھوں کا درد، کمر درد، ریڑ ھ کی ہڈی کا درد، مہروں کا درد، درد کا ٹانگ میں اُتر نا، گھٹنوں کا درد، عرق النساء ان تما م امر اض کا مستقل قدرتی علا ج۔

جوڑوں کے درد کے مستقل علاج کے لیے ہماری کمپنی نے قدرتی جڑی بوٹیوں پر تحقیق کے بعد اکسیر جوڑدرد تیار کیا ہے۔ جو ہر قسم کے درد سے مستقل سکون فراہم کرتا ہے۔ اکسیر جوڑدرد کے استعمال کے ساتھ ساتھ ورزش اور طرز زندگی میں تبدیلیاں ضروری ہیں۔ اکسیر جوڑدرد ضرورت سے زیادہ جوڑوں کا درد اور سوزش، تھکاوٹ، بے چینی اور دیگر علامات کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ زیادہ جوڑوں کا درد بڑی عمر کے لوگوں میں بھی عام ہے۔ اکسیر جوڑدرد مکمل طور پر قدرتی اجزاء سے بنا ہے جس کے کسی بھی قسم کے مضر اثرات نہیں ہیں۔ شوگر کے مریض بھی اکسیر جوڑدرد استعمال کر سکتے ہیں۔

اپنا آرڈر بک کروائیں

Compare
Add to wishlist
Category: بون اینڈ جوائنٹ ہیلتھ
Share:
  • Description
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

جوڑوں کے درد کا مستقل علا ج کیلئے ہمار ے ادارے نے قدر تی جڑی بوٹیوں پر تحقیق کے بعد اکسیر جو ڑدردکو رس تیا ر کیا ہے۔ جو ہر قسم کے دردوں سے مستقل نجا ت دلا تا ہے۔ اکسیر جوڑدرد وکورس کے استعمال کے ساتھ ساتھ ورزش اور طرزِ زندگی میں تبدیلی ضروری ہے۔ اکسیر جوڑدرد کور س جوڑ وں کے درداور سوزش، تھکان، بے چینی اور افسر د گی کے علا وہ دیگر علا مات کو دور کر نے میں مفید ثابت ہو چکا ہے۔

 

اکسیر جوڑ درد کور س کی بد ولت عمر رسید ہ لو گوں کی بھی افا قہ ہو تا ہے۔ اکسیر جوڑ درد کور س ہڈیوں میں پید ا ہونے والے اکڑاؤ کو بھی روکتا ہے۔ وزن کم ہونے سے جوڑوں کے درد میں کمی ہو تی ہے اس لئے اکسیر جوڑ درد کورس اس مرض کے علا ج کا اہم پہلو ہے۔ اکسیر جوڑ درد کور س مکمل طور پر قدرتی اجزاء سے تیا ر کیا جاتا ہے جس کا کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ شوگر کے مریض بھی اکسیر جوڑ درد کورس استعمال کر سکتے ہیں۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اکسیر جوڑدرد” Cancel reply

You must be logged in to post a review.

Shipping & Delivery
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • ویڈیوز
  • رابطہ
  • Copyright © 2024, Hakeem Babar – All Rights Reserved
  • صفحہ اوّل
  • ہمارے بارے میں
  • پروڈکٹس
  • فیچرڈ
  • نسخہ جات
  • ہیلتھ ٹپس
  • دیسی ٹوٹکے
  • ویڈیوز
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • بزنس
  • صحت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • خصوصی فیچرز
  • رابطہ
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account