کیاواقع محبت اندھی ہوتی ہے؟23سالہ لڑکی نے80سالہ شخص سےشادی کرکےثابت کردیا۔تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاپربہت ساری دلچسپ خبریں ہوتی ہیں ایسی ہی ایک انوکھی خبرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی جس میں 23سالہ دلہن نے80سالہ شخص سےشادی کرلی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق چین کے صوبے ہیبی سے تعلق رکھنے والے لی اور ژیاؤ فانگ پہلے دوست تھے، تاہم دونوں کی دوستی محبت میں بدل گئی اور پھر دونوں نے شادی کا فیصلہ بھی کر لیا۔80سالہ شخص’لی‘نے23سالہ لڑکی’ژیاوفانگ‘سےپسندکی شادی کرلی۔اگرچہ نوجوان لڑکی ژیاؤ فانگ کی فیملی کی جانب سے بزرگ سے شادی پر مزاحمت بھی کی گئی اور لڑکی کو اس شادی سے روکنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا گیا، تاہم ژیاؤ فانگ نے اپنے والدین سے رشتہ توڑ کر بزرگ شخص لی سے شادی کا فیصلہ کیا۔
چینی میڈیا کے مطابق ژیاؤ فانگ 80 سالہ دلہے کی پُر اثر شخصیت، سمجھداری اور حکمت سے متاثر ہو گئی تھی، جبکہ دوسری جانب بزرگ دلہے میاں دلہن کی جوانی، پھرتیلے پن اور معصومیت پر مر مٹے ہیں۔ مقامی چینی میڈیا کی جانب سے بتانا تھا کہ حال ہی میں 80 سالہ دلہے اور 23 سالہ دلہن شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں، تاہم اس شادی میں خاندان کی جانب سے شرکت نہیں کی گئی۔اگرچہ نوجوان لڑکی ژیاؤ فانگ کی فیملی کی جانب سے بزرگ سے شادی پر مزاحمت بھی کی گئی اور لڑکی کو اس شادی سے روکنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا گیا، تاہم ژیاؤ فانگ نے اپنے والدین سے رشتہ توڑ کر بزرگ شخص لی سے شادی کا فیصلہ کیا۔
چینی میڈیا کے مطابق ژیاؤ فانگ 80 سالہ دلہے کی پُر اثر شخصیت، سمجھداری اور حکمت سے متاثر ہو گئی تھی، جبکہ دوسری جانب بزرگ دلہے میاں دلہن کی جوانی، پھرتیلے پن اور معصومیت پر مر مٹے ہیں۔
مقامی چینی میڈیا کی جانب سے بتانا تھا کہ حال ہی میں 80 سالہ دلہے اور 23 سالہ دلہن شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں، تاہم اس شادی میں خاندان کی جانب سے شرکت نہیں کی گئی۔
دوسری جانب چینی سوشل میڈیا پر اس جوڑے کو جہاں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہیں کئی سوشل میڈیا صارفین حیران بھی ہیں اور کچھ انہیں مبارکباد بھی دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 23 سالہ دلہن اپنے گھر کی خود کفیل تھیں جبکہ بزرگ ہونے کے باعث 80 سالہ دلہے میاں اپنی پنشن پر گزرا کر رہے ہیں۔