اگر آپ دل کے مسائل، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول، ٹرائگلسرائیڈز یعنی خطرناک چکنائیاں یا شوگر جیسے موذی امراض سے دوچار ہیں، تو سنیے!
قدرت نے زیتون کے پتوں میں ایسی شفا رکھی ہے کہ جدید سائنس بھی حیران ہے۔
نسخۂ کمال انتہای آسان اور آزمودہ
25 گرام زیتون کے سبز یا خشک پتے لیجیے۔
انہیں ایک لیٹر پانی میں ڈال کر پانچ منٹ تک اُبالیں۔
اب اسے ڈھک کر دو گھنٹے رکھ دیں تاکہ اس کے مفید اجزاء پانی میں پوری طرح حل ہو جائیں۔
بعد ازاں چھان کر نیم گرم حالت میں استعمال کریں۔
طریقہ استعمال:
روزانہ تین مرتبہ، کھانے کے اوقات سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل یا بعد، ایک درمیانہ گلاس پئیں۔
ہائی بلڈ پریشر کو قدرتی انداز میں قابو کرے
کولیسٹرول اور ٹرائگلسرائیڈز کو گھول کر صاف کرے
شوگر کو معتدل کرے
دل کو طاقت دے اور فالج ہارٹ اٹیک سے حفاظت کرے
جسم میں تازگی اور ہلکا پن محسوس ہو