بواسیر چاہے کتنی بھی، پرا نی کیوں نہ ہو اب صرف جند دن میں ختم کریں اور دوبارہ نہ ہو نے کی گارنٹی۔
سودادی خون زیاد ہ تر اس کا سبب ہوتاہے۔ جوکہ گر غذاؤں کا استعمال، مر چوں کا زیاد ہ استعمال، گو شت کا زیا دہ استعمال سودا کے ساتھ اور جلی ہونی صفرا کے مل جانے سے اس میں احتراق لا حق ہو جا تاہے۔ یا سودادی اغزیہ مثلاًمسور اور بینگن کے کثرت استعمال کی وجہ سے خون غلظت اوراحتراق پیدا کر کے آنتوں تک پہنچتا ہے اور رفتہ رفتہ اپنے نقص کے باعث نیچے کی طرف آنتوں کی رگو ں کے ان انتہائی سروں تک پہنچ جا تا ہے۔ جو استعمائے مستقیم کے ساتھ ملی ہوئی ہیں اور وہ گند ہ مادہ وہا ں جلن پیدا کر نے کے علا وہ کچا ؤ پیدا کر تا ہے۔اس کچا ؤ کی وجہ سے یہ سر ے پھول کر ابھر آتے ہیں۔ اور ان کو مسے کہتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.