انٹرنیشنل, بزنس, پاکستان, خصوصی فیچرز, دلچسپ و عجیب, سائنس اور ٹیکنالوجی, شوبز, صحت, کھیل, نسخہ جات

نظر اور خون کی کمی کیلئے نسخہ


 السلام علیکم! نظر کی کمزوری اور خون کی کمی کیلئے ایک نسخہ حاضر خدمت ہے۔ آزمودہ ہے۔

ھوالشافی:مربہ گاجر آدھ پاؤ‘ مربہ آملہ آدھ پاؤ‘ مربع ہڑیڑ آدھ پاؤ‘ مربہ سیب آدھ پاؤ‘ بادام کی گری آدھ پاؤ‘ چاند ی کے ورق چھ درجن۔
چاروں مربہ جات کو شیرے سے نکال کر کوٹ لیں‘ بادام کی گری بھی باریک کوٹ لیں‘ اس میں چاندی کے ورق مکس کریں۔ چنے کے برابر اس کی گولیاں بنالیں‘ رات کو سوتے وقت بڑوں کیلئے دو گولی اور بچوں کیلئے ایک گولی نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔